استحضار قلب
قسم کلام: اسم مجرد
معنی
١ - پوری پوری توجہ اور خلوص سے دل کو کسی طرف لگانا، لو لگانا۔
اشتقاق
معانی اسم مجرد ١ - پوری پوری توجہ اور خلوص سے دل کو کسی طرف لگانا، لو لگانا۔